اھم ترین

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں

مشہور اہلسنت عالم نبہانی شافعی امام تقی جواد ع کے بارے میں تحریر کرتا ہے
محمد الجواد بن علي الرضا أحد أکابر الائمة و مصابيح الامة من ساداتنا أهل البيت

محمد جواد فرزند علی [بن موسی] الرضا، بزرگترین آئمہ میں سے اور اس امت کا چمکتا ہوا چراغ ہیں۔ وہ رسول خدا کے اہل بیت اور ہمارے بزرگان میں سے ہیں۔

النبهاني، يوسف بن اسماعيل

جامع کرامات الأولياء، ص168 

مرکز أهل سنة برکات رضا فور بندر غجرات، هند، الطبعة الأولي، 2001 م

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں
بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں

ابن خلکان امام تقی ع کے بارے میں لکھتے ہیں کہ

محمد الجواد أبو جعفر محمد بن علي الرضا بن موسى الكاظم … المعروف بالجواد أحد الأئمة الاثني عشر
محمد الجواد، [انکی کنیت] ابو جعفر محمد بن علی الرضا بن موسی الکاظم … ہے کہ جو جواد ( بہت زیادہ عطاء کرنے والا ) کے لقب سے معروف و مشہور ہیں۔ وہ بارہ آئمہ میں سے ایک امام ہیں۔

    إبن خلكان

ابو العباس شمس الدين أحمد بن محمد بن أبي بكر (متوفى681هـ)

وفيات الأعيان و انباء أبناء الزمان، ج 4 ص 571، تحقيق احسان عباس، ناشر: دار الثقافة – لبنان

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں
بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں

اہلسنت کے مشہور عالم شمس الدين ذہبی نے لکھا

محمد بن الرضا علي بن الكاظم موسى بن الصادق جعفر بن الباقر محمد بن زبد العابدين علي بن الشهيد الحسين ابن أمير المؤمنين علي بن أبي طالب كان يلقب بالجواد، وبالقانع، وبالمرتضى كان من سروات آل بيت النبي صلى الله عليه و سلم … وكان أحدالموصوفين بالسخاء، ولذلك لقب بالجواد.
….. انکا لقب جواد، اور قناعت کرنے والے تھے، رسول خدا کے اہل بیت کے بزرگان میں انکا شمار ہوتا تھا۔ وہ ایسے تھے کہ جو لوگوں میں سخی اور بخشش کرنے والے مشہور تھے، اسی وجہ سے انکو جوّاد کا لقب دیا گیا تھا۔

     الذهبي الشافعي

شمس الدين ابوعبد الله محمد بن أحمد بن عثمان (متوفى748 هـ)

تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام، ج 15 ص 385 ، تحقيق: د. عمر عبد السلام تدمرى، ناشر: دار الكتاب العربي – لبنان، بيروت، الطبعة: الأولى، 1407هـ – 1987م

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں
بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں

اہلسنت کے عالم الصفدي نے لکھا

انکا لقب جواد، اور قناعت کرنے والے تھے، رسول خدا کے اہل بیت کے بزرگان میں انکا شمار ہوتا تھا۔

الصفدي، صلاح الدين خليل بن أيبك (متوفى764هـ)

الوافي بالوفيات، ج 4 ص 79

تحقيق أحمد الأرناؤوط وتركي مصطفى، ناشر: دار إحياء التراث – بيروت – 1420هـ- 2000م

بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں
بزرگان اہلسنت امام تقی ع کے بارے میں
ابن صباغ مالكی – متوفی 855 ہجری 

 

و إن كان صغير السنّ فهو كبير القدر رفيع الذكر، القائم بالإمامة بعد عليّ بن موسى الرضا
امام جواد اگرچے انکی عمر کم تھی،  لیکن مقام و منزلت کے لحاظ سے بہت بزرگ اور مشہور تھے، وہ امام رضا کی شہادت کے بعد مقام و منصب امامت پر فائز ہوئے تھے۔    

   المالكي، علي بن محمد بن أحمد المالكي المكي المعروف بابن الصباغ (متوفي885هـ)

 الفصول المهمة في معرفة الأئمة، ج 2 ص 103

تحقيق: سامي الغريري، ناشر: دار الحديث للطباعة والنشر مركز الطباعة والنشر في دار الحديث – قم، الطبعة الأولى: 1422

 

شبراوی شافعی

 

التاسع من الآئمة محمد الجواد و هو ابو جعفر محمد الجواد بن علي الرضا…و کراماته رضي الله عنه کثيرة و مناقبه شهيرة
آئمہ میں سے نویں امام، محمد تھے، کہ انکا لقب جواد ہے۔ اور وہ ابو    جعفر محمد الجواد امام رضا کے فرزند ہیں 
انکی کرامات زیادہ، جبکہ فضائل اور مناقب بھی بہت ہی مشہور ہیں۔

       الشبراوي، الشافعي، عبد الله بن محمد بن عامر، الاتحاف بحبّ الاشراف، ص64 

مطعبة مصطفي البابي الحلبي وأخويه بمصر 

 

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

مولا علی ع امام المتقین - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

مولا علی ع امام المتقین – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

مولا علی ع امام المتقین - اہلسینت کتب سے سکین پیجز