جس نے حسنین ع کو دوست رکھا اس نے مجھے دوست رکھا – اہلیحدیث البانی
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
1,672 Views
جس نے حسنین ع کو دوست رکھا اس نے مجھے دوست رکھا
اہلیحدیث البانی
البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ میں لکھا
من أحبهما فقد أحبني و من أبغضهما فقد أبغضني
يعني الحسن و الحسين رضي الله عنهما.
جس نے حسن اور حسین علیہما السلام کو دوست رکھا
اس نے مجھے دوست رکھا
اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی
اس نے مجھ سے دشمنی کی۔
سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ الصحيحة، ج 6 ص 931
سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں