حدیث منزلت صحیح مسلم سے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے مخاطب ہوکر فرمایا
« أما تَرضی أن تکونَ منِّی بِمَنزِلَۀ هارونَ من موسی »
کیا تم راضی نہیں ہو کہ
مجھ سے تمہاری نسبت وہی ہو
جو ہارون کو موسی علیہما السلام سے تھی؟
صحیح مسلم
ج4 ص 1871
اہلسنت کتب سے
