اھم ترین

حدیث رسول خدا – جس نے علی ع پر سب کی اس نے مجھ پر سب کی – اہلیسنت کتب سے

حدیث رسول خدا 

جس نے علی ع پر سب کی اس نے مجھ پر سب کی

ابو عبداللہ الجدلی فرماتے ہیں 

میں ام المومنین ام سلمہ ؑ  کی خدمت  میں حاضر ہوا

تو  انہوں نے فرمایا : کیا تم لوگ رسول اللہ پر سب  کرتے  ہو؟

میں نے کہا : معاذ اللہ یا  سبحان اللہ یا اس سے ملتا جلتا کوئی لفظ بولا۔

ام المومنین ؑ  نے فرمایا : رسول اللہ ؐ نے  ارشاد فرمایا : جس نے علی ؑ پر سب کی اس نے مجھ پر سب کی


 المستدرک للحاکم علی الصحیحین

حدیث 4615 جلد سوم صفحہ 130

الحاکم نے اس کی سند کو صحیح قرار دیا ہے

اور الذہبی نے تخلیص میں اس کو صحیح کہا ہے

اہلیسنت کتب سے

حدیث رسول خدا - جس نے علی ع پر سب کی اس نے مجھ پر سب کی - اہلیسنت کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز