علی ع کا دشمن خدا کا دشمن – اہلسنت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
1,471 Views
علی ع کا دشمن خدا کا دشمن
قال رسول الله صلي الله عليه و آله : «عادى الله من عادى عليا».
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے علی [علیہ السلام] سے دشمنی کی اس نے خدا سے دشمنی کی۔
البانی اس روایت کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں
اس روایت کی سند بالکل صحیح ہے۔
صحيح الجامع الصغير و زيادته
ج2 ، ص 735 ، ح 3966
اہل سنت بھائیوں سے سوال
آپ تمام صحابی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عادل کیوں سمجھتے ہیں جب کہ ان میں سے کچھ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام سے جنگ کی؟
اہلسنت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں