حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
2,167 Views
حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں
اہلسنت کتب سے سکین پیجز
عبد الله بن اسعد کہتے ہیں
” انْتَهَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي إِلَي السِّدْرَةِ الْمُنْتَهَي، فَأُوحِيَ إِلَيَّ فِي عَلِيٍّ بِثَلاثٍ: أَنَّهُ إِمَامُ الْمُتَّقِينَ، وَسَيِّدُ الْمُسْلِمِينَ، وَقَائِدُ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ إِلَي جَنَّاتِ النَّعِيمِ "
رسول خدا (صلی الله علیہ و آلہ و سلم ) نے فرمایا
جس شب مجھے معراج کی سیر کرائی گئی
اور سدرۃ المنتہی پر پہنچا، تو حضرت علی (علیہ السلام)کے بارے میں مجھے تین چیزوں کی وحی ہوئی
علی (علیہ السلام) امام المتقین، سید المسلمین، اور سرخرو مومنین کے جنت کی طرف جو نعمتوں سے مالا مال ہے ان کے امام و رہبر ہیں۔
معرفه الصحابه، ج3 ،ص1587
اہلسنت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں