جب ابوبکر منصب خلافت پر پہنچے، تو منبر پر جاکر کہا
أما بعد أيها الناس فاني قد وليت عليكم ولست بخيركم … وهذا
إسناد صحيح
اما بعد اے لوگو! میں تمہارا ولی اور خلیفہ ہوگیا ہوں جب کہ میں تم میں بہترین شخص نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
اور اس روایت کی سند صحیح ہے۔
البداية والنهاية، ج 7 ص 6
حالانکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
من تقدم على قوم من المسلمين وهو يرى أن فيهم من هو أفضل منه فقد خان الله ورسوله والمسلمين.
جو مسلمانوں کے کسی گروہ سے آگے بڑھ جائے جب کہ وہ دیکھ رہا ہو کہ معاشرہ میں اس سے بہتر شخص موجود ہے؛ تو اس نے خدا، اس کے پیغمبر ص اور مسلمانوں سےخیانت کی ہے۔