اھم ترین

حضرت ابو طالب ع سے دشمنی کفر ہے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حضرت ابو طالب ع سے دشمنی کفر ہے

اہلسنت کتب سے

ابولقاسم راغب اصفہانی نے محاضرات الادباء میں لکھا

وقال سفيان بن عيينة من أبغض أبا طالب فهو كافر فقيل لمه قال لأن النبي كان يحبه ولذلك قال الله تعالى «إنك لا تهدي من أحببت» ومن أبغض من يحبه رسول الله فهو كافر

سفیان ابن عیینہ نے کہا

جو ابوطالب کو دشمن رکھتا ہے وہ کافر ہے۔

ان سے سوال کیا گیا اس بات کی دلیل لیا ہے؟

جواب میں کہا: اس لئے کہ رسول خدا اس کو دوست رکھتے ہیں۔ اور اسی لئے خداوند متعال نے فرمایا ہے: تم جسے دوست رکھتے ہو ہدایت نہیں کر سکتے۔ اور جو اس شخص کو دشمن رکھے جسے رسول خدا دوست رکھیں، کافر ہے۔

محاضرات الادباء، ج 4 ص 480

اہلسنت کتب سے

حضرت ابو طالب ع سے دشمنی کفر ہے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل