حضرت عمر کے حدیث رسول اللہ ﷺ سے روکنے کے شواہد بہت ملتے ہیں مگر یہاں صرف ایک حوالہ ہی پیش کی جا رہی ہے ساتھ ہی اس پر اہل سنت عالم کی جرح بھی۔
أخرجه أبو زرعة الدمشقي في تاريخه (1475) من طريق محمد بن زرعة الرعيني، حدثنا مروان بن محمد، حدثنا سعيد بن عبد العزيز، عن إسماعيل بن عبيد الله، عن السائب بن يزيد، سمعت عمر بن الخطاب يقول لأبي هريرة: لتتركن الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أولالحقنك بأرض دوس، وقال لكعب: لتتركن الأحاديث أو لالحقنك بأرض القردة. وهذا إسناد صحيح
ابو زرعہ اپنی تاریخ میں اپنی سند کے ساتھ لکھتے ہیں کہ عمر نے ابو ہریرہ سے کہا کہ تم نبی اکرم سے حدیثیں بیان کرنا بند کرو ورنہ میں تمہیں دوس بھیج دوں گا۔ کعب نے ان الفاظ کے ساتھ بیان کیا: تم حدیثیں بیان کرنا ترک کرو نہیں تو میں تمہیں بندروں والی زمین میں بھیج دوں گا