اھم ترین

حضرت علی ع کے دشمن کا ولد زنا ہونا ضروری- الجزری الشافعی

حضرت علی ع کے دشمن کا ولد زنا (حرامزادہ ) ہونا ضروری 

الجزری الشافعی

عبادة بن صامت کہتے ہیں

”کنا نبور اولادنا بحب علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)، فاذا راینا احدھم لا یحب علی بن ابی طالب علمنا انہ لیس منا و انہ لغیر رشدة’‘ ۔

ہم اپنے بچوں کو علی ابن ابی طالب (رضی اللہ عنہ) کی محبت کے ذریعہ امتحان کرتے تھے پس جو بھی بچہ پیدا ہوتا تھا اور وہ حضرت علی سے محبت نہیں کرتا تھا تو ہم سمجھ جاتے تھے کہ وہ ہم سے نہیں ہے، اور وہ حلال زادہ پیدا نہیں ہوا ہے
حافظ جزری نے اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد لکھا ہے

یہ بات قدیم زمانہ سے آج تک مشہور ہے کہ علی سے فقط زنا زادہ دشمنی کرتا ہے


ابو سعید خدری نے کہا ہے : ”کنا معشر الانصار نبور اولادنا بحبھم علیا (رضی اللہ عنہ)، فاذا ولد فینا مولود فلم یحبہ عرفنا انہ لیس منا ۔ ہم انصار اپنے بچوں کو علی (رضی اللہ عنہ) کی محبت کے ذریعہ امتحان کرتے تھے پس جو بھی بچہ پیدا ہوتا تھا اور وہ حضرت علی سے محبت نہیں کرتا تھا تو ہم سمجھ جاتے تھے کہ وہ ہم سے نہیں ہے

اسنی المطالب ص 57

حضرت علی ع کے دشمن کا ولد زنا ہونا ضروری- الجزری الشافعی
حضرت علی ع کے دشمن کا ولد زنا ہونا ضروری- الجزری الشافعی

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل