اھم ترین

امام حسن ع کا حضرت ابو بکر کو منبر سے اتارنا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

امام حسن ع کا حضرت ابو بکر کو منبر سے اتارنا

اہلسنت کتب سے

ایک تاریخی اور یقینی واقعہ جو اہل سنت کی کتابوں میں بھی معتبر سند کے ساتھ درج ہوا ہے، وہ حضرت امام حسن علیہ السلام کے ذریعہ ابوبکر کو منبر سے نیچے اتارنا ہے۔

اس تاریخی واقعہ سے اہم نتائج حاصل ہوتے ہیں اور اس واقعہ کی یقینی طور پر اہم ترین دلالت اس بات پر ہے کہ خلافت کے مدعی، مسند خلافت کی لیاقت و اہلیت نہیں رکھتے تھے۔

وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ حماد بن سلمة، عن هشام ابن عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ قَالَ : خَطَبَ أَبُو بَكْرٍ يوما فجاء الحسن فقال انْزِلْ عَنْ مِنْبَرِ أَبِي فَقَالَ عَلِيٌّ: لَيْسَ هذا من ملاء مِنَّا.

عروہ نے نقل کیا کہ ایک دن ابوبکر خطبہ پڑھ رہے تھے۔ اتنے میں امام حسن علیہ السلام تشریف لائے اور کہا: میرے والد کے منبر سے نیچے اتر۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ان کا یہ کام ہمارے کہنے کی وجہ سے نہیں تھا۔

اہلسنت کتب سے

امام حسن ع کا حضرت ابو بکر کو منبر سے اتارنا - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز