امام حسن ع جنت کے جوانوں کے سردار
اہلسنت کتب سے
سیوطی نے اس مسئلہ کو سولہ اسناد کے ساتھ لکھا ہے
الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة
[امام] حسن و [امام] حسین [علیہھما السلام] جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔
الأخبار المتواترة، ص 286
اہلسنت کتب سے

Tags imam hasan imam hussain janat sardar امام حسن جنت سردار
فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز