اھم ترین

امام جعفر صادق ع جیسا کوئی نہیں – امام ابن تیمیہ کا اعتراف

امام جعفر صادق ع جیسا کوئی نہیں 

امام ابن تیمیہ کا اعتراف

ابن تیمیہ حرانی اہل بیت [علیہ السلام] سے انتہائی بغض رکھنے کے باوجود

امام صادق [علیہ السلام] کی عظمت و بزرگی اور فضائل سے

اس قدر متاثر ہوتا ہے کہ آپ کے سلسلہ میں اس طرح کہتا ہے

فإن جعفر بن محمد لم يجيء بعد مثله و قد أخذ العلم عنه هؤلاء الأئمة

ان کے بعد اب تک جعفر ابن محمد کے مثل دنیا میں کوئی نہیں آیا ہے

اور یہ ائمہ اہل سنت

ان کے علمی فیض سے مستفیض ہوئے ہیں۔

منهاج السنه، ج4، ص126

ابن تیمیہ کا اعتراف

امام جعفر صادق ع جیسا کوئی نہیں - امام ابن تیمیہ کا اعتراف

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز