امام مہدی ع شیخین سے افضل ہیں – مقدسی شافعی
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
1,810 Views
امام مہدی ع شیخین سے افضل ہیں
مقدسی شافعی
شافعی نے ابن سیرین سے نقل کرتے ہوئے یوں لکھا
و عن محمد بن سيرين: قيل له المهدي خير أو بكر وعمر رضى الله عنهما. قال هو خير منهما ويعدل بنبي.
ابن سیرین سے کہا گیا
حضرت مہدی (عجل الله تعالي فرجه الشريف) افضل ہیں یا ابوبکر و عمر؟
جواب دیا: حضرت مہدی ان دونوں سے افضل ہیں (بلکہ) وہ ایک پیغمبر کے برابر ہیں۔
کتاب کے محقق حاشیہ میں تصریح کرتے ہیں کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔
عقد الدرر في اخبار المنتظر و هو المهدي، صفحه 222
مقدسی شافعی
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں