اھم ترین

امام صادق ع کے فضائل نا قابل بیان ہیں – اہلسنت عالم ابن خلکان

امام صادق ع کے فضائل نا قابل بیان ہیں

اہلسنت عالم ابن خلکان

ابن خلکان اہل سنت کے شافعی علماء میں سے ہیں

جنہوں نے وفیات الاعیان میں امام صادق [علیہ السلام] کے بارے میں یوں لکھا

لقب بالصادق لصدقه في مقالت

ه و فضله أشهر من أن يذكر

امام صادق [علیہ السلام] اپنی صداقت کی بناء پر صادق لقب سے ملقب ہوئے

آپ کے فضائل اس سے کہیں زیادہ ہیں کہ زبان سے بیان کیا جا سکے۔

وفيات الأعيان ابن خلكان

ج1، ص327

وفيات الأعيان ابن خلكان

امام صادق ع کے فضائل نا قابل بیان ہیں - اہلسنت عالم ابن خلکان

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل