اھم ترین

ایمان حضرت ابوطالب – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

ایمان حضرت ابو طالب ع

 مقام افسوس ہے کہ ہمیں رسول اللہ (ص) کے حامی و سرپرست اور اپنی تمام ہستی حضور پر قربان کرنے والی شخصیت کے ایمان کی دلیلیں پیش کرنی پڑرہی ہیں۔

علامہ ابوالفدا کہتے ہیں کہ ابوطالب (ع) کے بعض اشعار(جن کا ترجمہ درج ذیل ہے اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ انھوں نے آنحضرت کی رسالت کا صدق دل سے اقرار کیاتھا۔

ترجمہ اشعار ابیطالب(ع)

"اے محمد (ص) تم نے مجھے دین اسلام کی طرف بلایا اور میں نے سمجھ لیا کہ در حقیقت تم صادق القول راست باز اور امانت دار ہو اور بیشک مجھے یقین ہوگیا کہ دین محمدی تمام دنیا کے دینوں سے بہتر ہے خدا کی قسم جبتک میں زندہ ہوں قریش میں سے کوی شخص تمہارا کچھ نہیں کرسکتا”

ابو طالب ایمانِ کل کے والد ہیں تو ان کے ایمان پر شک کرنے کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی کچھ لوگوں نے اسے موضوعِ بحث بنا لیا

ایک ناقابل تردید دلیل

سب ھی کا اس بات پر اتفاق ہے کہ

جناب ابو طالب علیہ السلام کی زوجہ اور جناب علی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ جنابہ فاطمہ بنت اسد ابتدا میں ہی اپنے ایمان کو ظاہر کر چکی تھیں۔ وہ جناب ابوطالب علیہ السلام کے یوم وفات تک انکے گھر میں انکی زوجہ کی حیثیت سے قیام پذیر رہیں کیا ایک مومنہ ـــــ ایک مشرک کے ساتھ بحیثت زوجہ اس کے گھر میں رہ سکتی ہے

یہ ہے وہ دلیل جس کا کوئی جواب نہیں

ایک اور اہم دلیل قرآن سے ہے جس نے گواہی دی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ و آلہ وسلم کو اس نے ایک مؤمن خاندان میں سے مبعوث فرمایا اور اس جاهلیت زده معاشرے میں ان گنے چنے مؤمنین پر احسان فرمایا. ارشاد ربانی ہے:

لقد من الله علی المؤمنین اذ بعث فیهم رسولا من انفسهم یتلو علیهم آیاته و یزکیهم ویعلمهم الکتاب و الحکمة و ان کانوا من قبل لفی ضلال مبین

(آل عمران آیت 164)

ترجمہ: خداوند متعال نے مؤمنین پر احسان فرمایا که ان ہی میں سے ایک پیغمبر مبعوث فرمایا جو ان کے لئے خدا کی نشانیان آشکار کردے اور ان کے باطن کی تهذیب و تطهیر کردے اور انهیں قوانین شریعت کی کتاب کی تعلیم دے اور ایسی بصیرت کا شعله ان کی اندر بهڑکادے که حقائق کا چهره ان کےلئےعیاں ہوجائے۔ گو که اس سے قبل واضح گمراہی میں ہی کیوں نہ رہے ہوں

اہلیسنت کتب سے

ایمان حضرت ابوطالب - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز