اھم ترین

جنگ جمل اور رسول خدا ص کی پیشین گوئی – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

جنگ  جمل  اور رسول خدا ص کی  پیشین گوئی

اہلسنت کتب سے

ابن ابی شیبہ اس برح سے کہتے ہیں

حدثنا وَكِيعٌ عن عِصَامِ بن قُدَامَةَ عن عِكْرِمَةَ عَنِ بن عَبَّاسٍ قال قال رسول اللهِ صلى الله عليه وسلم أَيَّتُكُنَّ صَاحِبَةُ الْجَمَلِ الأَدْبَبِ يُقْتَلُ حَوْلَهَا قَتْلَى كَثِيرَةٌ تَنْجُو بعد ما كَادَتْ .

ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ازواج سے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو بھرے بالوں والے اونٹ پر بیٹھے گی اور اس کے اطراف میں بہت سے لوگ قتل ہوں گے اور موت سے بہت نزدیک ہونے کے بعد آخر کار ان کو  موت سے نجات مل جائے گی۔

مصنف ابن أبي شيبة، ج 14 ص 247

 سوال

 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ جمل کے رونما ہونے سے پہلے پیشین گوئی کی، اس کے باوجود پیغمبر اکرم کے علم غیب سے کیوں انکار کرتے ہیں؟

 جنگ جمل کے مقتولین کا گناہ کس کے سر ہے؟

اہلسنت کتب سے

جنگ جمل اور رسول خدا ص کی  پیشین گوئی - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں