اھم ترین

جنازہ حضرت فاطمہ ع حضرت ابو بکر نے نہیں پڑھایا – اہلیحدیث حافظ زبیرعلی زئی

جنازہ سیدہ فاطمہ ع حضرت ابو بکر نے نہیں پڑھایا

اہلیحدیث حافظ زبیر علی زئی

بی بی فاطمہ س نے اپنے حق کا مطالبہ ابوبکر سے کیا تھا

اور ابوبکر نے دینے انکار کر دیا تھا اس بعد بی بی فاطمہ س ابوبکر پر غضب ناک ہوئیں ، مرتے دم تک ابوبکر سے بات نہ کی اور حضرت علی ع نے بی بی فاطمہ س کے جنازے کی خبر تک نہ کی ابوبکر کی

( حدیث نمبر 4240-4241)

اہلیحدیث حافظ زبیر علی زئی

اہل حدیث عالم زبیر علی زئی ابوبکر کے جنازہ پڑھانے والی روایت موضوع ( من گھڑت ) قرار دیتا ہے۔ 
رسالہ الحدیث

شمارہ نمبر 110 ، اکتوبر 2013 صفحہ نمبر  25

اہلیحدیث حافظ زبیرعلی زئی

جنازہ حضرت فاطمہ ع حضرت ابو بکر نے نہیں پڑھایا - اہلیحدیث حافظ زبیرعلی زئی

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل