اھم ترین

ابو مخنف – واقعہ کربلا پر اولین کتب کے مصنف – اہلیسنت کتب کی روشنی میں – سکین پیجز

ابو مخنف – واقعہ کربلا پر اولین کتب کے مصنف

اہلیسنت کتب کی روشنی میں

ابو مخنف

ابو مخنف (وفات 157ھ) جن کا پورا نام لوط بن یحییٰ بن سعید ابن مخنف الکوفی تھا، ابتدائی اسلامی تاریخ دانوں میں سے تھے۔ ان کا تعلق دوسری صدی ہجری سے تھا۔ ان کی سب سے مشہور کتاب مقتل الحسین ہے جو مقتل ابو مخنف کے نام سے مشہور ہے۔ جس میں واقعات کربلا بیان کیے گئے ہیں۔ ان کی مشہور کتب درج ذیل ہیں

حروب الردۃ

جنگ جمل

کتاب السقیفہ

جنگ صفین

الحسن

مقتل الحسین

ابو مخنف اہلیسنت کتب کی روشنی میں

ابو مخنف - واقعہ کربلا پر اولین کتب کے مصنف - اہلیسنت کتب کی روشنی میں

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں