اھم ترین

خدا کی پانچ انگلیاں ہیں نعوذ باللہ – اہلیحدیث امام ابن باز

خدا کی پانچ انگلیاں ہیں نعوذ باللہ 

اہلیحدیث امام ابن باز

وہابی علماء کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے خداوند متعال کو پانچ انگلیوں والا قرار دیا ہے۔

مشہور وہابی عالم بن باز نے مسائل الامام نامی کتاب کے اندر ایک سوال کا جواب دیا ہے جس میں پوچھا گیا تھا کہ خدا کے انگلیاں ہیں یا نہیں اور یہ کہ ان تعداد کتنی ہے۔ 

انھوں نے جواب میں خداوند متعال کی انگلیاں ثابت کی ہیں  اور ان کی تعداد کو بھی پانچ بتایا ہے۔

سألت شیخنا عن حدیث إثبات الأصابع لله ، هل هو للحصر ، وأن الأصابع خمس ؟ الجواب : نعم؛ لأن الأصابع استوعبت الخلائق ؛ (وسائر الخلق على إصبع) .

مسائل الإمام ابن باز (المجموعه الأولى)، ص۳۷ ط دار التدمریه

اہلیحدیث امام ابن باز

خدا کی پانچ انگلیاں ہیں نعوذ باللہ - اہلیحدیث امام ابن باز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں