حضرت مولاناوحیدالزمان مرحوم کی خدمات سنہری حرفوں سے لکھنے کے قابل ہیں مگرکوئی انسان بھول چوک سے معصوم نہیں ہے۔
صرف انبیاءؑ کی ذات ہے جن کی حفاظت اﷲپاک خودکرتاہے۔ حضرت معاویہ کے ذکرکے سلسلے میں مولانامرحوم کے قلم سے ایک نامناسب بیان نکل گیا۔ اﷲتعالیٰ مرحوم کی اس لغزش کومعاف فرمائے‘‘۔