معاویہ نے امام حسن ع کو زہر دلوایا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
3,404 Views
معاویہ نے امام حسن ع کو زہر دلوایا
قدیم مورخ
ابوزید احمد بن سہل بلخی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں
معاویہ نے جعدہ بنت اشعت بن قیس سے خفیہ سازش کی
کہ اگر وہ امام حسن علیہ السلام کو زھر دے کر شہید کر دے تو وہ اس کا نکاح یزید کے ساتھ کر دے گا
جب جعدہ نے معاویہ کے ایما پر امام حسن علیہ السلام کو زھر دغا سے شہید کر دیا تو معاویہ نے ایک لاکھ درھم دے کر جعدہ سے کہا
کہ یزید ہمیں عزیز ہے ، کیسے گوارا کیا جا سکتا ہے کہ جو فرزند رسول (ع) کے لئے ہو وہی اس کے لئے ہو
کتاب البدء و التاریخ // بلخی// ص 238//
طبع بیروت
اہلیسنت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں