اھم ترین

مولا علی ع کا قنوت میں معاویہ کے لئے بدعا کرنا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مولا علی ع کا قنوت میں معاویہ کے لئے بدعا کرنا

حدثنا حدثنا هشيم ، قال : أخبرنا حصين ، قال : حدثنا عبد الرحمن بن معقل ، قال : ” صليت مع علي صلاة الغداة ، قال : فقنت ، فقال في قنوته : ” اللهم عليك بمعاوية وأشياعه ، وعمرو بن العاص ، وأشياعه ، وأبي السلمي ، وعبد الله بن قيس وأشياعه ” 

عبد الحمٰن بن معقل کہتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز حضرت علیہ السلام کے ساتھ پڑھی اور آپ علیہ السلام نے قنوت کیا اور  یہ الفاظ کہے

 اے اللہ معاویہ اور اس کے گروہ ، عمرو بن العاص اور اس کے گروہ ، ابو السلمی اور عبداللہ بن قیس اور اس کے گروہ کو پکڑ لے ان کو برباد کر دے

 مصنف ابن أبي شيبة (ت: أسامة) ج 3 ح 7124 ص 245

 المصنف (مصنف ابن أبي شيبة) (ط. الرشد) ج 3 ح 7116 ص 273

 مصنف ابن أبي شيبة (ت: عوامة) ج 5 ح 7123 ص 43

شاملہ میں حدیث نمبر 7050 ہے

اہلیسنت کتب سے

مولا علی ع کا قنوت میں معاویہ کے لئے بدعا کرنا - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل