اھم ترین

قاتل امام علی – ابن ملجم صحابی رسول – اہلسنت کتب سے

قاتل امام علی ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے

قاتل امام علی ، ابن ملجم لعنة الله  کو اہلسنت علماء نے صحابی رسول لکھا ہے 

اس سے پہلے کہ آپ ابن ملجم لعنة الله علیه کے بارے میں اہلسنت علماء کرام کے اقوال پڑھیں

منصف مزاج اہلسنت حضرات سے سوالات

١-  أَصْحَابِي كَالنُّجُومِ کیا سب صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ؟ تو پھر قاتل امام علی کس زمرے میں ؟

٢ – کیا یہ بھی ابن ملجم کی اجتہادی غلطی کرار پاے گی ؟

٣ – اگر کچھ افراد یہ کہیں کہ قاتل امام علی صحابی نہیں تو پھر جنگ صفین میں حضرت علی ع کے خلاف جنگ کرنے والے صحابی کیسے ؟

امام ذهبی نے کتاب  تجرید اسماء الصحابة ” میں ابن ملجم کو صحابی لکھا 

3782 – عبد الرحمن بن ملجم المرادی قاتل امیر المؤمنین علی.ذکر ابن یونس انه قرأ علی معاذ بن جبل

تجرید اسماء الصحابة،ج1،ص356 ط دار المعرف

ابن حجر عسقلانی 

الاصابة فی تمییز الصحابة،ج8،ص158 ط مرکز الهجر للبحوث

ابن الملقن شافعی نے بھی ابن ملجم کو صحابی مانا ہے

قَتَلُهُ عبد الرحمن بن ملجم الفاتک، وإن ذکر فی الصحابة.

التوضیح لشرح الجامع الصحیح،ج20،ص304 ط دار النوادر، دمشق – سوریا

ابن حزم اپنی کتاب "المُحلیٰ” میں لکھتا ہے

وَلَا خِلَافَ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ الْأُمَّةِ فِي أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُلْجَمٍ لَمْ يَقْتُلْ عَلِيًّا – رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ – إلَّا مُتَأَوِّلًا مُجْتَهِدًا مُقَدِّرًا أَنَّهُ عَلَى صَوَابٍ.وَفِي ذَلِكَ يَقُولُ عِمْرَانُ بْنُ حِطَّانَ شَاعِرُ الصِّفْرِيَّةِ:يَا ضَرْبَةً مِنْ تَقِيٍّ مَا أَرَادَ بِهَا … إلَّا لِيَبْلُغَ مِنْ ذِي الْعَرْشِ رِضْوَانًا

إنِّي لَأَذْكُرُهُ حِينًا فَأَحْسَبُهُ … أَوْفَى الْبَرِّيَّةِ عِنْدَ اللَّهِ مِيزَانًا

کہ اُمت میں اِس بات پر کوئی اختلاف نہیں ہے کہ عبد الرحمان ابن ملجم نے امام علیؑ کو تاویل کرتے ہوئے شہید کیا، یہ اُس کا "اجتہاد” تھا، وہ خود کو حق پر جانتا تھا۔

 گروہ صفریہ کا شاعر عمران بن حطان اِس حوالے سے اپنے اشعار کہتا ہے، جن کا مفہوم یہ ہے

کیا کہنے اُس پرہیزگار کی ضربت کے، جس کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا طلبی تھا۔ میں جب بھی ابنِ ملجم کو یاد کرتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ وہ اللہ کی بارگاہ میں سب سے بڑا وفادار (نیک) ہے۔

(المُحلیٰ بالآثار، دار الفکر، بیروت۔ ج11، صفحہ 130)

اہلسنت کتب سے

قاتل امام علی - ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے
قاتل امام علی - ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے
قاتل امام علی - ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے
قاتل امام علی - ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے
قاتل امام علی - ابن ملجم صحابی رسول - اہلسنت کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز