اھم ترین

شہادت حضرت حمزہ ع اور رسول خدا ص کی عزاداری – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

شہادت حضرت حمزہ ع اور رسول خدا ص کی عزاداری

اہلسنت کتب سے

رسول خدا [صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم] کے صحابی ابن مسعود نے شرح مسند ابی حنیفہ میں کہا

وعن ابن شاذان من حديث ابن مسعود رضي الله عنه : ما رأينا رسول الله صلى الله عليه وسلم باكيا قط أشد من بكائه على حمزة رضي الله عنه ، وضعه في القبلة ، ثم وقف على جنازته ، وأنحب حتى نشغ ، أي شهق ، حتى بلغ به لغشي من البكاء يقول : يا حمزة يا عم رسول الله وأسد رسوله : يا حمزة يا فاعل الخيرات ، يا حمزة يا كاشف الكرب ، يا حمزة يا ذاب عن وجه رسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان صلى الله تعالى عليه وسلم إذا صلى على جنازة ….

ہم نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح سے کبھی گریہ و زاری کرتے ہوئے نہیں دیکھا جس طرح سے جناب حمزہ پر گریہ و زاری کر رہے تھے، آپ نے حضرت حمزہ علیہ السلام کے جنازہ کو قبلہ کی طرف کیا، اور جنازہ پر کھڑے ہوکر اتنا گریہ و زاری کیا کہ شدت گریہ کی وجہ سے غش کھاکر گر پڑے اورفرمایا: اے حمزہ، اے رسول اللہ کے چچا، اے رسول کے شیر، اے حمزہ، اے نیک امور انجام دینے والے، اے غموں کو بر طرف کرنے والے، اے وہ کہ جو رسول خدا پر فدا تھے ۔ ۔ ۔

شرح مسند أبي حنيفة، ج1، ص526 

اہل سنت بھائیوں سے سوال

اگر مُردوں پر رونا اور سوگواری کرنا شرک ہے، تو رسول خدا [صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم] نے اپنے چچا پر کیوں گریہ کیا؟

اہلسنت کتب سے

شہادت حضرت حمزہ ع اور رسول خدا ص کی عزاداری - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل