اھم ترین

– امام ابن تیمیہ کا اعتراف

شیخین و معاویہ کے بارے میں جھوٹی حدیثیں 

امام ابن تیمیہ کا اعتراف

ابن تیمیہ حرانی نے

جعل احادیث کے سلسلہ میں اس طرح سے لکھا ہے

و قد وضع الناس أحاديث كثيرة مكذوبة على رسول الله صلي الله عليه وسلم و سلم

في الأصول والأحكام و الزهد و الفضائل و وضعوا كثيرا من فضائل الخلفاء الأربعة و فضائل معاوية.

لوگوں [اہل سنت] نے اصول دین، احکام، زھد اور فضائل کے سلسلہ میں بہت سی جھوٹی حدیثیں رسول اللہ کے اوپر تھوپی ہیں۔

اور چاروں خلیفہ اور معاویہ کے بارے میں بھی بہت سے فضائل گڑھے ہیں۔

منهاج السنة، ج 7 ص 312

امام ابن تیمیہ کا اعتراف

شیخین و معاویہ کے بارے میں جھوٹی حدیثیں - امام ابن تیمیہ کا اعتراف

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل