واقعہ کربلا کے بعد جب امام حسین ع کو شہید کر دیا گیا تو آسمان سے خون برستا تھا
جو نواصب یزید کی وکالت میں سانحہ کربلا کا انکار کرتے ہیں وہ ذرا اپنی کتب کا بھی مطالعہ کریں
عَنْ نَضْرَةَ الْأَزْدِيَّةِ قَالَتْ : لَمَّا أَنْ قُتِلَ الْحُسَيْنُ بن علي (عليهما السلام) مَطَرَتِ السَّمَاءُ دَماً فَأَصْبَحْتُ وَ كُلُّ شَيْءٍ لَنَا مَلْآنُ دَما
نضرۃ ازدیہ کہتا ہے کہ: جب حسین ابن علی(ع) کو شھید کیا گیا تو آسمان سے خون برستا تھا اور ہم دیکھتے تھے کہ ہمارے گھر کی تمام چیزیں اور سامان خون آلود ہو گئی تھیں۔
سير أعلام النبلاء، الذهبي، ج 3، ص 312
الثقات، ابن حبان، ج 5، ص 487
تاريخ مدينة دمشق، ابن عساكر، ج 14، ص 227
تهذيب الكمال ، المزي ، ج 6 ، ص 433
مزید پڑھیں
جعفر بن سليمان قال حدثني خالتي أم سالم قالت لما قتل الحسين بن علي مطرنا مطرا كالدم علي البيوت والجدر قال وبلغني أنه كان بخراسان والشام والكوفة۔
جعفر بن سلیمان کہتا ہے کہ میری خالہ ام سالم نے کہا ہے کہ: جب حسین ابن علی(ع) کو شھید کیا گیا تو خون کی بارش گھروں اور دیواروں پر برستی تھی اور کہا کہ مجھے خبر ملی ہے یہی خون والی بارش شام، خراسان اور کوفہ میں بھی برسی تھی۔
تهذيب الكمال، المزي، ج 6، ص 433 – 434
سير أعلام النبلاء، الذهبي، ج 3، ص 312 – 313
تاريخ مدينة دمشق، ابن عساكر، ج 14، ص 228 – 229
تهذيب الكمال ، المزي ، ج 6 ، ص 433
سير أعلام النبلاء، الذهبي، ج 3، ص ٣١٢
الثقات، ابن حبان، ج 5، ص 487
تاريخ مدينة دمشق، ابن عساكر، ج 14، ص 227
تهذيب الكمال ، المزي ، ج 6 ، ص 433
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/