وضو – رسول خدا ص کا پیروں پر مسح کرنا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
1,987 Views
وضو
رسول خدا ص کا پیروں پر مسح کرنا
اہلسنت کتب سے
صالح نے
حضرت علی علیہ السلام سے نقل کیا کہ آنحضرت نے فرمایا
« کنت أرى أن باطن القدمین أحق بالمسح
من ظاهر هما حتى رأیت رسول الله – صلى الله علیه و آله و سلم – یمسح ظاهرهما »
میں سمجھتا تھا کہ تلووں پر مسح کرنا پیروں پر مسح کرنے سے ذیادہ مناسب ہے
یہاں تک میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
دونوں پیروں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔
مسند أحمد بن حنبل، ج 1 ص 139
اہلسنت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں