اھم ترین

یزید لعین – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

یزید لعین

 پیر کرم شاہ الازہری – اہلسینت عالم دین

دن بدن جیسے جیسے معلومات کاانفجار ہورہاہے ویسے ہی ویسے ایسی باتیں سامنے آرہی ہیں جن سے ماضی قریب کے علماء ناواقف تھے۔ماضی قریب میں شیعہ حضرات کی یزید کی تکفیر اورلعن طعن سے بچنے کی تاکید کی اوراس سلسلے میں محتاط روش کی تاکید کی کہ اپنی زبان کو یزید کے ذکر سے آلودہ ہی نہ کیاجائے۔

ان حضرات علماء کرام کے دور میں اس طرح کی کوئی بات سامنے نہ آئی تھی کہ یزید کو امیر یزید رحمتہ اللہ علیہ اورحضرت امیرالمومنین یزید رضی اللہ عنہ سے گرانبار کیاجائے۔اگران حضرات کے دورمیں ایسی کوئی تحریر سامنے آتی تویہ علماء کرام اس طرزفکر کابھی رد کرتے۔لیکن یہ طرز فکر جس کی ویسے تو جڑیں ماضی می٘ں کافی گہری ہیں اورجس کارشتہ ناصبیت سے جاملتاہے ۔دورحاضر میں کافی نئی ہیں اوربیس تیس سال پرانی ہیں۔

اہل علم کا یہ موقف کہ یزید کے ساتھ محبت نہیں رکھی جائے گی، دو بنیادوں پر قائم ہے

پہلی یہ کہ: یزید سے کوئی ایسے صالح اعمال صادر نہیں ہوئے جو اس کے ساتھ محبت کا موجب ہوں۔ لہٰذا وہ جبراً مسلط کئے گئے بادشاہوں ایسا ایک بادشاہ رہ جاتا ہے۔ اِس نوع کے اشخاص سے محبت کرنا شریعت کا تقاضا نہیں ہے۔

دوسری یہ کہ: یزید سے ایسے اعمال سرزد ہوئے جو اس کو ظالم اور فاسق ٹھہرانے والے ہیں، خصوصاً قتل حسین رضی اللہ عنہ اور واقعۂ اہل حرہ۔

اہلیسنت کتب سے

یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
یزید لعین - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں