اھم ترین

رسول خدا ص کی وصیت – ولایت علی ع – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

رسول خدا ص کی وصیت

ولایت علی ع

حضرت عمار بن یاسر (رہ) سے روایت ہے

کہ رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جو مجھ پر ایمان لایا اور میری تصدیق کی اُسے میں ولایت علی (ع) کی وصیت کرتا ہوں ،

جس نے اُسے ولی جانا اُُس نے مجھے ولی جانا اور جس نے مجھے ولی جانا اُس نے اللہ کو ولی جانا ، اور جس نے علی (ع) سے محبت کی اُُس نے مجھ سے محبت کی ، اور جس نے مجھ سے محبت کی اُس نے اللہ سے محبت کی ، اور جس نے علی (ع) سے بغض رکھا اُُس نے مجھ سے بغض رکھا ، اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اُُس نے اللہ سے بغض رکھا

ہیثمی نے اس حدیث کو طبرانی سے روایت کیا ہے

اور اس کے رواۃ کو ثقہ قرار دیا ہے
مجمع الزوائد

ہیثمی ، ج 9 ، ص 137 حدیث:14640

اہلیسنت کتب سے

رسول خدا ص کی وصیت - ولایت علی ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
رسول خدا ص کی وصیت - ولایت علی ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
رسول خدا ص کی وصیت - ولایت علی ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

خدا اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا - نعوذ باللہ - ترمزی شریف

خدا اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا – نعوذ باللہ – ترمزی شریف

الله اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا - نعوذ باللہ - ترمزی شریف