اھم ترین

آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع

انّما یرید اللہ لیذہب عنکم الرجس اہل البیت ویطہرکم تطہیراً ۔

الاحزاب /٣٣

خدا یہ چاہتا ہے کہ اے اہل بیت رسول !تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک وپاکیزہ رکھنے کا حق ہے۔

تفسیر آیہ

ابن ابی شیبہ، احمد، ابن جریر، ابن المنذر ،ابن ابی حاتم طبرانی ،حاکم اور بیہقی وغیرہ نے اپنی کتابوں میں واثلہ ابن الاسقع سے روایت کی ہے،انہوں نے کہا

جاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الیٰ فاطمۃ (ع) ومعہ حسن (ع)و حسین (ع) و علی (ع) حتیٰ دخل فادنیٰ علیاً و فاطمۃ فاجلسھما بین یدیہ و اجلس حسناً وحسیناً کل واحد منھما علیٰ فخذہ ثم لفّ علیہم ثوبہ وانا مستندیرہم ثم تلا ہٰذہ الآیۃ :انما یرید اللہ….

پیغمبراسلام (ص) حسنین(ع)اور حضرت علی کے ہمراہ حضرت فاطمہ زہرا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آنحضرت (ص)نے گھر میں داخل ہونے کے بعد حضرت زہرا  اور حضرت علی  کو بلا کراپنے قریب بٹھایا اور حسن – و حسین- میں سے ہر ایک کو اپنے زانوئے مبارک پر بٹھایا پھر سب پر ایک چادر اوڑھائی اس کے بعد اس آیت کی تلاوت فرمائی۔

اہلیسنت کتب سے

آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
آیت تطہیر کے مصداق پنجتن ع - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز