اھم ترین

رسول پاک ص کے بعد سب سے افضل حضرت علی ع ہیں – اہلیسنت کتب سےسکین پیجز

رسول پاک ص کے بعد سب سے افضل حضرت علی ع ہیں

حضرت علی (ع) کی برتری اور فضیلت ایک ایسی حقیقت ہے کہ جو ناقابل انکار ہےکیونکہ قرآن اور سنت نے اس اعتقاد کی تائید اور اسکو ثابت بھی کیا ہے۔

اگرچے ناپاک اور خائن ہاتھ 14 سو سال سے آج تک ہمیشہ علی (ع) کے فضائل کو انکار، تحریف، نابود اور پنہان کرتے آئے ہیں، تا کہ انسانوں اور انسانیت کے اذہان کو حق سے باطل اور نور سے ظلمت کی طرف گمراہ کر سکیں، لیکن:

يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔

نور خدا کبھی بھی خاموش نہیں ہوتا۔

آيہ خير البريّہ

ان الذين آمنوا و عملوا الصالحات اولئك هم خير البرية۔

وہ جو ایمان والے ہیں اور نیک کام انجام دیتے ہیں، وہ بہترین مخلوقات میں سے ہیں۔

سوره البینہ: 7

اہلیسنت کتب سے

رسول پاک ص کے بعد سب سے افضل حضرت علی ع ہیں - اہلیسنت کتب سےسکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں