اھم ترین

رسول ص نے معاویہ و ابوسفیان پر لعنت کی – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

رسول صلى الله عليه وآله وسلم نے معاویہ و ابو سفیان پر لعنت کی

رسول خدا (ص) کا انتہائی سخت الفاظ میں معاویہ و ابو سفیان پر لعنت کرنا اہلسنت کتب سے ثابت ہے

تاریخ طبری میں نقل کیا گیا ہے

وقد رآه مقبلا علی حمار ومعاویة یقود به ویزید ابنه یسوق به

ابو سفیان گدھے پر سوار تھا، معاویہ نے اسکی لگام پکڑی ہوئی تھی اور ابو سفیان کا بیٹا یزید گدھے کو پیچھے سے ہانک رہا تھا۔

طبری نے اس مطلب کو نقل کرنے کے بعد رسول خدا کے قول کو نقل کیا ہے کہ

لعن الله القائد والراکب والسائق

خداوند اسکو کہ جو گدھے پر سوار ہے، اور اسکو کہ جو گدھے کے آگے ہے اور اسکو کہ جو گدھے کے پیچھے ہے، لعنت کرے، یعنی رسول خدا نے تینوں پر لعنت کی ہے۔

تاریخ الطبری، ج 10، ص 58

رسول ص نے معاویہ و ابوسفیان پر لعنت کی - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

کتاب السنۃ

ابو بکر احمد ابن ہارون خلال متوفی 311 ہجری کہ جو عالم بزرگ اہل سنت ہے عبید الله ابن موسی سے روایت کو نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

فحدث فی الطریق فمر حدیث لمعاویة فلعن معاویه ولعن من لا یلعنه

ہم راستے پر جا رہے تھے کہ معاویہ کا ذکر ہوا، ہم نے معاویہ پر لعنت کی اور جو اس پر لعنت نہیں کرتا، ہم نے اس پر بھی لعنت کی۔

پھر لکھا ہے کہ

أنه کان معه فی طریق مکة فحدث بحدیث لعن فیه معاویة،

مکہ کے راستے میں حدیث کو ذکر کیا گیا کہ رسول خدا نے معاویہ پر لعنت کی ہے

فقال نعم لعنه الله ولعن من لا یلعنه

راوی کہتا ہے، ہاں خدا نے بھی اس پر لعنت کی ہے اور جو اس (معاویہ) پر لعنت نہیں کرتا، اس پر بھی خدا کی لعنت ہو۔

إسناده حسن

اس روایت کی سند حسن (معتبر) ہے۔

السنة،   ج 1، ص 505، ح 808

رسول ص نے معاویہ و ابوسفیان پر لعنت کی - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

کتاب المختصر فی أخبار البشر
اہل سنت کی معتبر کتاب المختصر فی أخبار البشر میں ابو الفداء نے اسی روایت کو ذکر کیا ہے

أبا سفیان مقبلاً ومعاویة یقوده، ویزید أخو معاویة یسوق به، فقال: ” لعن الله القائد والراکب والسائق "

المختصر فی أخبار البشر،  ج 2، ص 57

رسول ص نے معاویہ و ابوسفیان پر لعنت کی - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

أنساب الأشراف للبلاذري
امام أحمد بن يحيى، البلاذري (المتوفى 279) نے نقل کیا
كان جالسا فمر أبو سفيان على بعير ومعه معاوية وأخ له ، أحدهما يقود البعير والآخر يسوقه، فقال رسول الله صلى عليه وسلم: لعن الله الحامل والمحمول والقائد والسائق

ابو سفیان گدھے پر سوار تھا، معاویہ نے اسکی لگام پکڑی ہوئی تھی اور ابو سفیان کا بیٹا یزید گدھے کو پیچھے سے ہانک رہا تھا۔
خداوند اسکو کہ جو گدھے پر سوار ہے، اور اسکو کہ جو گدھے کے آگے ہے اور اسکو کہ جو گدھے کے پیچھے ہے، لعنت کرے

أنساب الأشراف للبلاذري، ج 5 ، ص 136

رسول ص نے معاویہ و ابوسفیان پر لعنت کی - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ بن ابو سفیان کے بارے میں مزید معلومات میں اضافہ کریں
اور لنکس پر کلک کریں

حدیث معاویہ آگ کے تابوت میں ہو گا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث نہیں – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ حضرت علی ع پر سب و شتم کرواتا تھا – ابن تیمیہ کا اعتراف

معاویہ ، عمرو بن العاص ، مغیرہ اور سمرہ فاسق صحابہ تھے – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

مولا علی ع کا قنوت میں معاویہ کے لئے بدعا کرنا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ اسلام سے خارج ہو کر مرا – استاد امام بخاری

معاویہ نے امام حسن ع کو زہر دلوایا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

فرمان مولا علی ع معاویہ شیطان ہے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ نے ہزاروں مسلمانوں کا خون گرایا – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

معاویہ کے فضائل نہ بیان کرنے پرامام نسائی شہادت – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ کے دل میں اہلیبیت ع کی محبت نہ تھی – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

معاویہ کو باغی سمجھنا چاہیے – اہلیحدیث فتاویٰ نزیریہ

معاویہ حضرت علی ع پر لعنت کرواتا رہا – مولانا اسحاق

اہلسنت نے شیخین و معاویہ کے لئے جعلی حدیثیں گھڑیں – امام ذھبی کا اعتراف

احادیثُ الموضوعہ فی فضائلِ معاویہ – قاری ظہور احمد فیضی

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل