خدا کی قسم ! آئندہ سے لے کر قیامت تک جس چیز کے بارے میں بھی سوال کرو گے میں اس کا جواب دوںگا
کتاب خدا سے سوال کرو ، خد ا کی قسم ، قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت نہیں ہے مگر یہ کہ میں جانتا ہوں کہ وہ رات کو نازل ہوئی ہے یادن میں ، دشت میں نازل ہوئی ہے یا پہاڑ پر
کتاب جامع بیان العلم و فضلہ
ج 1 صفحہ سند صحیح
سعید بن مسیب کا اقرار بھی جس نے اقرار کیا ہے کہ مولا علی ع کے علاوہ کسی صحابہ نے یہ دعویٰ نہیں کیا۔
ترجمہ
صحابہ میں سے کسی ایک نے بھی سلونی نہیں کہا سوائے علی ع