اھم ترین

حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا

حدیث مدینۃ العلم؛ علی علیہ السلام کی شان میں پیغمبر اسلام(ص) کی حدیث ہے ہے جو دوسرے صحابہ پر علی(ع) کی برتری اور ان کے نسبت آپ(ع) کی اعلمیت کو واضح طور پر بیان کرتی ہے اور اس حقیقت کو ثابت کرنے کے دلائل میں سے ایک ہے کہ رسول اللہ(ص) کے بعد امت کی دینی مرجعیت علی(ع) کے حصے میں آئی ہے۔

میں علم کا شہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہیں پس جو بھی اس شہر میں داخل ہونا چاہتا ہے، دروازے سے آکر داخل ہوجائے۔

"أنا مدينة العلم وعليّ بابها فمن اراد العلم فليأته من بابه””۔
میں علم کا شہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہیں، پس جو علم حاصل کرنا چاہے اس کو دروازے سے اس شہر میں داخل ہونا پڑے گا۔

"انا دار الحكمة وعليّ بابها”۔
میں حکمت کا گھر ہوں اور علی(ع) اس گھر کا دروازہ ہیں۔

اہلیسنت کتب سے

حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں