اھم ترین

امام جعفر صادق ع کی شہرت – ابن حجر ھیثمی

امام جعفر صادق ع کی شہرت 

ابن حجر ھیثمی

حجاز کے مفتی اور فقیہ شافعی ابن حجر ھیثمی

صواعق المحرقہ میں اس طرح رقم طراز ہیں

أفضلهم و أکملهم جعفر الصادق و من ثم کان خليفته (اي الباقر) و وصيه و نقل الناس عنه من العلوم ما سارت به الرکبان و انتشر صيته في جميع البلدان روي عنه الأئمة الأکابر .

امام باقر علیہ السلام کے فاضل ترین اور کامل ترین فرزند جعفر صادق ہیں

اسی وجہ سے وہ آپ کے جانشین اور وصی قرار پائے اور لوگوں نے آپ سے اتنا اور ایسا علوم کو نقل کیا ہے

یہاں تک کہ دنیا اس کے ذریعہ سوار اپنا راستہ چلتے ہیں اور جس کی شہرت پوری دنیا میں ہو گئی آپ سے بڑے بڑے اماموں نے نقل کیا ہے۔

 الصواعق المحرقة، ص 177

صواعق المحرقہ

امام جعفر صادق ع کی شہرت - ابن حجر ھیثمی

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں