اھم ترین

بِحَار الأنوار – گدھے سے تشبیہ والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت

بِحَار الأنوار – گدھے سے تشبیہ والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت

بِحَار الأنوار – گدھے سے تشبیہ والی ضعیف روایت

نواصب کتاب (بِحَار الأنوار , ج الثالث عشر ، ص 230) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ المنخل بن جمیل سے روایت ہے کہا اے جابر کیا تمہارے پاس ایسا گدھا ہے جو مشرق سے مغرب تک صرف ایک دن میں لے جائے؟ جابر نے کہا نہیں ابو جعفر عليه السلام آپ پر قربان جاؤں ایسا گدھا کہاں سے ملے گا؟ امام باقر عليه السلام نے کہا وہ امیر المومنین علی عليه السلام ہیں

یہ حدیث انتہائی ضعیف ہے کیونکہ اس میں محمد بن سنان اور منخل بن جمیل ہے ہے ان دونوں کے بارے میں علماء رجال نے کہا ہے کہ یہ غالی تھے اور اور انکی روایت پر اعتماد نہ کیا جائے ملاحظہ فرمائیں

راوی :  المنخل بن جمیل

منخل اس میں ضغیف راوی ہے اور شیخ نجاشی و طوسی نے اس کی وثاقت کو بیان نہیں کیا جبکہ رجال کشی میں بھی اس کو غالی سے متہم کیا گیا ہے۔

المنخل بن جمیل ضغیف راوی ہے اس کو غالی سے متہم کیا گیا ہے۔

خلاصة الأقوال في معرفة الرجال ، ص:411

جابر بن یزید سے ضعیف راوی روایت نقل کرتے ہیں ۔

 ان میں سے ایک منخل بن جمیل ہے ۔

الرجال (لابن الغضائري)، ص: 110

راوی : محمد بن سنان

محمد بن سنان ضعیف ابن ضعیف غالی ہے

رجال ابن الغضائري ، ص : 3

نواصب کو مشورہ ہے کہ شیعہ کتب کی ضعیف روایات کو چھوڑ کر اپنی صحیح السند روایات کی طرف رجوع کریں

صحیح بخاری کی قابل اعتراض احادیث

مولا علی ع کو معاذاللہ گدھے سے تشبیہ والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت - رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت - رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت - رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی ضعیف روایت – رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin