اھم ترین

ناصبی فریب – ضعیف روایت – امام مہدی نعوذ باللہ برہنہ ظاہر ہوں گے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی فریب - ضعیف روایت - امام مہدی نعوذ باللہ برہنہ ظاہر ہوں گے - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی فریب – ضعیف روایت – امام مہدی نعوذ باللہ برہنہ ظاہر ہوں گے

نواصب ، کتاب ( الغیبۃ از شیخ طوسی ، بحار اور ” حق اليقين ص ١٨ ) سے ایک ضعیف روایت لاتے ہیں کہ امام مہدی ع کے ظہور کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ ہے کہ حضرت برہنہ بدن قرص آفتاب کے سامنے ظاہر ہوں گے

پہلی بات یہ کہ یہ روایت ہی ضعیف ہے اور ناصبیوں کا شیوا ہے کہ ضعیف روایات کی بنیاد پر منفی پروپیگنڈا کرنا

راوی : احمد بن حلال العبرتائی

شیخ طوسی نے  احمد بن حلال کوغالی” قرار دیا ہے
رجال الطوسي ، ص ٣٨٤
الإستبصار فيما أختلف من الأخبار , ج 3 ، ص ٢٩

العلامة محمد باقر المجلسي
الوجيزة في علم الرجال، رجال المجلسي ، ص ١٥٤

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

دوسری بات کہ اگر اس روایت کو بالفرض مان بھی لیا جائے تب بھی اس روایت کے اصل متن میں کہیں بھی لفظ "عاریا” (برہنہ) موجود نہیں ہے۔
بلکہ اس روایت کے ماخذ میں بارزاً لفظ آیا ہے جس کا مطلب ننگا نہیں بلکہ صاف نظر آنا ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

عربی متن ملاحظہ کریں عن أحمد بن هلال العبرتائي، عن الحسن بن محبوب، عن أبي الحسن الرضا عليه السلام – في حديث له طويل اختصرنا (2) منه موضع الحاجة ۔۔۔ . والصوت الثالث – يرون بدنا بارزا نحو عين الشمس -: هذا أمير المؤمنين

دلیل کے طور پر سوره کہف کی آیت ٤٧ ملاحظہ کریں

وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَى الْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا ٤٧
ترجمہ ( احمد رضا خان بریلوی ) : اور قیامت کا دن وہ ہوگا جب ہم پہاڑوں کو حرکت میں لائیں گے اور تم زمین کو بالکل کھلا ہوا دیکھو گے اور ہم سب کو اس طرح جمع کریں گے کہ کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے

ترجمہ ( طاہر القادری ) : وہ دن (قیامت کا) ہوگا جب ہم پہاڑوں کو (ریزہ ریزہ کر کے فضا میں) چلائیں گے اور آپ زمین کو صاف میدان دیکھیں گے (اس پر شجر، حجر اور حیوانات و نباتات میں سے کچھ بھی نہ ہوگا) اور ہم سب انسانوں کو جمع فرمائیں گے اور ان میں سے کسی کو (بھی) نہیں چھوڑیں گے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

تیسری بات یہ کہ اگر ناصبیوں نے برہنہ لفظ پر زور دینا ہے تو پھر اسی کتاب حق اليقين ص 19 پر چند سطروں کے بعد یہ روایت موجود ہے
اے اللہ مجھ کو اس حالت میں قبر سے باہر لانا کہ میں اپنے کفن کو اپنی کمرے سے باندھے ہوں اور اپنی تلوار اور نیزہ برہنہ ہاتھ میں لیے ہوں اور اسکی (امام مہدی کی) دعوت پر لبیک کہوں۔۔۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

کافی عرصہ پہلے کالعدم تنظیم کا ایک سرغنہ جو اب جہنم واصل ہو سکا ہے ، اس نے جیل میں ایک کتاب لکھی اور یہ اعترض اس میں لے کر آیا
اس کے اس جاہلانہ اعتراض کے جواب میں ایک ممتاز شیعہ مناظر نے اپنی کتاب السیف البارق میں اس کا دندان شکن جواب دیا جس کے بعد ناصبیوں کو یہ اعتراض دوبارہ اٹھانے کی جرات نہ ہوئی ، لیکن سوشل میڈیا کی وجہ سے آج پھر اسی اعتراض کو اٹھایا جا رہا ہے

نیچے السیف البارق کا تفصیلی جواب بھی ملاحظہ کریں

About Admin