اھم ترین

روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع نہ ہوتے کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت

روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت

روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت 

نواصب کتاب (سیدہ خدیجہ الکبری – ص 227 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں اللہ نے اپنے پیغمبر کو فرمایا اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو تمہیں اور علی ع کو پیدا نہ کرتا  

اعتراض كرده روایت کا غیر معتبر ہونا

 اس طرح کے متن والی حدیث معتبر نہیں ہے کیونکہ ہمارے کسی قدیم حدیثی مصدر میں نہیں ہے بلکہ صرف متاخرین نے نقل کیا ہے ملاحظہ فرمائیں مستدرک سفینۃ البحار ج 3 ص 16

زیادہ تر جس متن سے یہ حدیث ہماری کتب حدیث میں ہے وہ صرف اس حد تک ہے لولاک لما خلقت الافلاک (اے حبیب اگر آپ نہ ہوتے تو میں افلاک خلق نہ کرتا) یا اس طرح سے ہے رسول خدا نے فرمایا اے علی اگر ہم نہ ہوتے تو آدم و حوا خلق نہ ہوتے اور نہ ہی جنت و جھنم

اس کیلیے دیکھیے بحار الأنوار ج 71 ص 161 اور کمال الدین و اتمام النعمۃ ج 1 ص 254

اگر اس حدیث کو مان بھی لیا جائے تو اس سے علی علیہ السلام اور جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ تعالیٰ علیھا کی رسول خدا پر فضیلت ثابت کرنا مراد نہیں ہے بلکہ یہ مقصود ہے کہ نبی پاک کی تعلیمات کو آگے پہنچانے کیلیے علی و فاطمہ کوخلق کیا ان سے آئمہ جیسے بیٹے خلق کیے جو ترویج دین کا سبب بنے ملاحظ کریں کتاب بھجۃ قلب المصطفی ج 1 ص 4

اور محمد ابطحی کا تعلیقہ عوالم العلوم پر ج 11 ص 44

روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت
روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت
روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت
روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت
روایت اگر فاطمہ ع نہ ہوتیں تو نبی ص و علی ع  نہ ہوتے کی وضاحت - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin