اھم ترین

کیا حضرت آدم ع پر شیطان مسلط ہو گیا تھا معاذاللہ ؟ رد شبہات و ناصبیت

کیا حضرت آدم ع پر شیطان مسلط ہو گیا تھا معاذاللہ ؟  رد شبہات و ناصبیت

کیا حضرت آدم ع پر شیطان مسلط ہو گیا تھا معاذاللہ ؟   

نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 2، ص 331 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں

حضرت آدم پر شیطان کے مسلط ہونے کا ذکر ہے

روایت ہے کہ حضرت آدم عليه السلام نے کہا پروردگار تو نے مجھ پر شیطان کو مسلط کیا اور اس کو خون کی مانند میرے بدن میں جاری کیا تو میرے لیے بھی وہ بات قرار دے کہ اس کے شر سے نجات پا سکوں  

اولاً اعتراض کردہ روایت حضرت آدم کے امتحان اور شیطانی وسوسے کی طرف اشارہ کرتی ہے جیسا کہ سوره طہٰ 120  میں واضح ذکر بھی ہے

فَوَسْوَسَ إِلَيْهِ الشَّيْطَانُ قَالَ يَا آدَمُ هَلْ

  َدُلُّكَ عَلَىٰ شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَمُلْكٍ لَّا يَبْلَىٰ ﴿120

تو شیطان نے اسے وسوسہ دیا بولا، اے آدم! کیا میں تمہیں بتادوں ہمیشہ جینے کا پیڑ اور وہ بادشاہی کہ پرانی نہ پڑے

ثانياً مسلط ہونے کا مطلب قابض ہونا نہیں ہے – روایت کا باقی حصّہ جو ذریت کے بارے میں ہے اس کی واضح دلیل ہے

نوٹ : نواصب اعتراض سے پہلے اس  حدیث پر غور کریں کہ شیطان رسول الله کے خون کی رگوں میں دوڑتا ہے معاذ الله  ۔

ملاحظہ کریں – سنن الترمذى ، ج3، ص :309 

 مُسند الامام احمد بن حنبل ، ص : 226

شیطان رسول الله کے خون کی رگوں میں دوڑتا ہے معاذ الله  ۔ سنن الترمذى ، ج3، ص :309   مُسند الامام احمد بن حنبل ، ص : 226
شیطان رسول الله کے خون کی رگوں میں دوڑتا ہے معاذ الله  ۔ سنن الترمذى ، ج3، ص :309   مُسند الامام احمد بن حنبل ، ص : 226
کیا حضرت آدم ع پر شیطان مسلط ہو گیا تھا معاذاللہ ؟  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin