اھم ترین

کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں – رد شبہات و ناصبیت

کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت

کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں 

کتاب (اصول کافی , ج 3، ص 66 ) ناصبی نے اعتراض کیا ہے کہ

امام باقر ع کی بیوی  جناب ام فروہ ابو بکر کی پوتی تھی تو پھر کیسے کہتے ہیں کہ ابو بکر نے اھل بیت کا حق چھینا  ہے اور دوسرا اردو ترجمہ والے نے ترجمہ میں خیانت کرتے ہوئے نسب چھپایا ہے   

کبھی شیعہ نے اس نسب کا انکار نہیں کیا ہے اور نہ چھپانے کی کی کوشش کی ہے بلکہ مترجم نے اختصار کی وجہ سے کئ ایک چیزیں حذف کی ہیں یا نظر ثانی نہ ہونے کی وجہ سے رہ گئ ہیں چونکہ اس وقت مترجم انتہائی بوڑھے ہو چکے تھے جیسا کہ مقدمہ میں لکھا ہے اس ترجمہ میں اس کی بہت سی مثالیں ہیں ایک مثال یہ ہے کہ اسی نسب کے ذکر کے بعد دوسری تیسری لائن میں امام زین العابدین کا نام ترجمہ میں ذکر نہیں ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اس رشتہ کی وجہ ابو بکر نہیں تھے بلکہ محمد بن ابی بکر تھے چونکہ ام فروہ قاسم بن محمد بن ابی بکر کی بیٹی ہیں اور محمد کو مولا علی علیہ السلام نے اھل بیت رسول کے ساتھ وفا کی بنیاد پر اپنا بیٹا قرار دیا تھا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اھل بیت ایسی ہستیاں نہیں تھیں کہ نسلوں تک دشمنیاں پالتے ایسا تو بہت سارے اچھے عام لوگ بھی نہیں کرتے ہیں کتنے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دشمنیوں میں گزارتے ہیں لیکن ان کی تیسری چوتھی نسلوں میں رشتے ہوتے ہیں  ناصبی کا ایسی باتوں کا سہارا لینا ڈوبتے کو تنکے کے سہارے سے بھی گیا گزرا ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت
کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت
کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت
کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت
کیا شیعہ جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر کے حسب و نسب کو چھپاتے ہیں -  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin