اھم ترین

کیا مولا علی ع کے سر کے بال نہیں تھے – ناصبیوں کا اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

کیا مولا علی ع کے سر کے بال نہیں تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

کیا مولا علی ع کے سر کے بال نہیں تھے  

نواصب{علل الشرائع , ج 1 , الصفحة 159}سے ایک روایت لاتے ہیں کہ  کیا وجہ ہے کہ امیر المومنین علی عليه السلام کے سر کے اگلے حصہ پر بال نہ تھے اور کیا وجہ ہے کہ ان کو الانزع البطین کے لقب سے یاد کیا جاتا  – رشاد فرمایا  جب الله کسی بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے سر کے بال اڑا دیتا ہے اور دیکھو میں ایسا ہی   ہوں

ناصبی نے جس روایت کو لے کر شیعہ پر اعتراض کیا ہے اس کی سند میں تقریباً چھ راویوں کا نام ذکر نہیں ہے کیونکہ یہ روایت محمد بن احمد بن یحیی نے جوکہ آٹھویں طبقہ سے ہیں یعنی غیبت صغری کے زمانے کے ہیں امیرالمومنین علیہ السلام سے نقل کی ہے جبکہ درمیان کے کسی راوی کا ذکر نہیں ہے تو 

لہذا ایسی ضعیف روایت کو اعتراض کا ذریعہ بنانا ناصبی کی جہالت اور عناد کے ساتھ مذہب شیعہ کی پختگی و استحکام کی علامت ہے کہ اسے اعتراض کیلیے صرف ایسی ہی روایات ملتی ہیں

ناصبی کی خباثت وخیانت اس وقت کھل کر سامنے آ گئ جب اسے علل شرائع میں یہ مورد اعتراض حدیث تو نظر آ گئ لیکن اسی علل شرائع میں وہ دوسری حدیث نظر نہ آئ جو کہ زیادہ دور نہیں تھی بلکہ اسی مذکورہ حدیث کے بعد والی تھی جس میں  انزع کی تفسیر گنجا ہونے کی بجائے شرک سے پاک اور بطین کی تفسیر بڑا پیٹ کی بجائے بڑا عالم سے کی گئ

کتاب علل الشرائع – الشيخ الصدوق – ج 1 – الصفحة 233

کیا مولا علی ع کے سر کے بال نہیں تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
کیا مولا علی ع کے سر کے بال نہیں تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin