اھم ترین

ناصبی دجل – کیا معاویہ اھل بیت میں شامل ہے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی دجل - کیا معاویہ اھل بیت میں شامل ہے - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی دجل – کیا معاویہ اھل بیت میں شامل ہے 

نواصب کتاب (خصال , ص 116 ) سے ایک روایت لاتے ہیں  اور معاویہ جیسے

 دشمن اھل بیت کو اھل بیت رسول میں داخل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں 

جبکہ پہلی بات یہ ہے کہ جس حدیث کو پیش کیا ہے اس روایت کے اکثر راوی یا تو مجھول ییں یا تو ناصبی سنی جیسے ابو محمد بن بکر، احمد بن یحییٰ بن زکریا، ابو سلمہ غفاری، عبد الملک بن مروان ۔۔

 اور دوسرا دلالت کے اعتبار سے روایت میں کہیں نہیں لکھا ہے کہ معاویہ اھل بیت ع میں شامل ہے ؟ روایت میں تو یہ ہے کہ معاویہ کہتا ہے ابن عباس سے کہ  اے ابن عباس تم رسول اللہ ص کے قرابتداروں میں سے ہو اسلئے میں  تم سے محبت کرتا ہوں ۔ اس کے جواب میں ابن عباس کہتے ہیں کہ تم پر اور تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ رسول اللہ ص کے قرابتداروں سے محبت کرے چونکہ یہ قرآن کا حکم ہے یہ بات الٹا نفی کر رہی ہے کہ معاویہ اھل بیت رسول سے ہو لہذا کتنا بڑا فراڈیا ہے ناصبی خدا اس کا برا کرے ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

 تیسرا یہ کہ اس روایت میں یہ ہے کہ معاویہ نے کہا ہے کہ اے ابن عباس تم میرے رشتہ داروں میں سے ہو چونکہ تم عبد مناف کے خاندان سے ہو لہذا میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ اس کے جواب میں ابن عباس نے کہا کہ یہ تو صرف صلہ رحمی کی وجہ سے ہے تو اس بات سے معلوم ہوا کہ کہ خاندان سے اس لیے کہا کئ ایک پشتیں پیچھے چل کر بنی ھاشم اور بنو امیہ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو اس کا یہ معنی تھوڑا بنتا ہے کہ معاویہ خاندان رسول اور اسکی اھل بیت سے ہو گیا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

 انسان کی قیمت اس کا کردار ہے ورنہ بنی عباس کے ظالم حکمران جب بنی ھاشم سے ہو کر بھی ملعون اور جھنمی ہیں تو ناصبی کس طرح سے معاویہ کو خاندان رسول میں داخل کر کے اس کے مظالم پہ پردہ ڈال سکتا ہے

About Admin