اھم ترین

کتاب احسن العقاید کی عبارت قرآن محافظ شریعت – ناصبیوں کا اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

کتاب احسن العقاید کی عبارت قرآن محافظ شریعت - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

کتاب احسن العقاید کی عبارت قرآن محافظ شریعت 

نواصب کتاب (احسن العقاید – العلامة حلی – الصفحة 238 ) سے ایک عبارت  لاتے ہیں کہ ملت اسلامیہ کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جانا اس امر کی کھلی ہوئی دلیل ہے کہ قرآن مجید نہ محافظ شریعت ہے اور نہ ہدایت کے لیے کافی ہے کیونکہ ملت اسلامیہ کے تہتر کے تہتر فرقے قرآن مجید سے متمسک ہیں

شیعہ کی ایک کتاب احسن العقائد کی اس عبارت پر  ناصبی نے اعتراض کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ صرف قرآن گمراہی سے نہیں بچاتا ہے تو جواب میں عرض ہے کہ ناصبی کے علم میں ہونا چاہیے کہ یہ سب شیعہ کا عقیدہ کہ جب تک ایک ھاتھ قرآن کے دامن میں اور دوسرا اھل بیت رسول کے دامن میں نہ ہو انسان گمراہی سے نہیں بچ سکتا ہے

بلکہ پہلے دن سے شیعہ کا جھگڑا ہی اسی بات پر ہے حسبنا کتاب اللہ کا نعرہ گمراہی ہے اور یہ عقیدہ شیعہ نے کتب فریقین میں موجود رسول اللہ کی اس متواتر حدیث سے لیا ہے کہ میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں جب تک ان سے متمسك رہو گے تو میرے بعد گمراہ نہیں رہو گے ایک قرآن اور دوسری میری عترت

اس حدیث کا یہی معنی ہے کہ اکیلا قرآن گمراہی سے بچنے کیلیے کافی نہیں ہے لہذا شیعہ کی اس بات پر اعتراض سے پہلے اپنے دامن میں جھانکو کہ اس اعتراض سے تم مسلمان رہتے ہو؟ چونکہ یہ کلام رسول کا انکار ہے

کتاب احسن العقاید کی عبارت قرآن محافظ شریعت - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
کتاب احسن العقاید کی عبارت قرآن محافظ شریعت - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin