اھم ترین

کتاب جلاء العيون – شب زفاف – ناصبیوں کا اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

کتاب جلاء العيون - شب زفاف - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

کتاب جلاء العيون – شب زفاف – ناصبیوں کا اعتراض

نواصب {جلاء العيون  ج 1 – الصفحة 211} سے ایک روایت لاتے ہیں کہ رسول خدا نے شب زفاف مولا علی سے فرمایا کہ جب تک میں نہ آؤں کوئی کام نہ کرنا اور پھر آئے اور  مولا علی اور جناب زہرا کے درمیان ان کے بستر میں پاؤں ڈالے

اولا

اس حدیث میں کونسی بات ایسی ہے جس سے مذہب پر اعتراض آتا ہے کیا رسول اللہ کا علی و بتول کو ہر طرح کے شرعی احکام بتانا عیاذ باللہ غلط تھا تو پھر اور کون بتاتا کہ میاں بیوی نے کیسے رہنا ہے جبکہ شرعی مسئلہ بیان کرنے سے شرم کرنا حرام ہے یا پھر ان کے بستر پر رسول خدا کا اپنے پاؤں رکھنا قبیح تھا جبکہ رسول خدا کے جہاں پاؤں آ جائیں وہ جگہ برکت سے بھر جاتی ہے لہذا اس برکت کو حاصل کرنے کیلیے علی و بتول جب خوش اور راضی تھے تو ناصبی کو اس سے کیوں تکلیف ہے

ثانیا

ناصبی میں اگر شرم و حیا نامی کوئی چیز ہے تو پہلے اپنی احادیث کے بارے میں جواب دے جن میں لکھا ہے کہ رسول خدا نماز کی حالت میں عائشہ کو دخول کرتے تھے

کتاب خصائص امیر المومنین (علی ابن ابی طالب) از امام نسائی، حدیث 120

أخبرنا ) احمد بن شعيب ، قال : اخبرني زكريا بن يحيى ، قال : حدثنا محمد ابن صدران ، قال : حدثنا سهيل بن خلاد العبدي ، قال : حدثنا ابن سواد عن سعيد بن ابي عروبة ، عن ايوب السجستاني ، عن عكرمة ، عن ابن عباس قال : لما زوج ۔۔۔۔ ، وقال لعلي : إذا اتيت بها فلا تقربها حتى آتيك۔۔۔قال : فدعا رسول الله صلى الله عليه وسلم ببدر من ماء فتفل فيه ، ثم دعا عليا رضي الله عنه فرش من ذلك الماء على وجهه وصدره وذراعيه ، ثم دعا فاطمة فأقبلت تعثر في ثوبها حياء من رسول الله صلى الله عليه وسلم ففعل بها مثل ذلك ثم قال لها : يا ابنتي ما اردت ان ازوجك إلا خير اهلي ، ثم قام وخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم

ترجمہ

ابن عباس روایت کرتے ہیں

۔۔۔ (جب  رسول ﷺ نے علی کی شادی فاطمہؑ سے کی) تو آپ ﷺ نے علیؑ کو بلایا اور فرمایا: "جب تم فاطمہؑ کے پاس جاؤ تو اس سے قربت نہ کرنا جبتک میں نہ آ جاؤں۔۔۔۔ مزید حوالے

1۔ سنن کبری از امام نسائی 7/453/8456

2۔ طبقات ابن سعد 8/254

3۔ مصنف عبد الرزاق  5/337/(2732)9844

جلاء العيون کے یہ الفاظ کہ رسول خدا ص نے شب زفاف مولا علی ع سے فرمایا کہ جب تک میں نہ آؤں کوئی کام نہ کرنا – یہ اھلسنت کے بزرگ عالم دین ابن حجر ھیثمی کی  کتاب الصواعق المحرقہ میں بھی موجود ہیں – اب ناصبی گستاخی کا الزام کس پر لگائیں گے ؟

الصواعق محرقہ ، ص:545

نواصب کچھ یہاں بھی توجہ دیں
صحیح بخاری کی قابل اعتراض احادیث

https://shiahaq.com/suhi-bukhari-qabil-e-etraz-ahadees/

کتاب جلاء العيون - شب زفاف - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
کتاب جلاء العيون - شب زفاف - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin