اھم ترین

کیا حضرت موسیٰ ع معاذاللہ برہنہ ہو گئے ؟ رد شبہات و ناصبیت

 کیا حضرت موسیٰ ع معاذاللہ برہنہ ہو گئے ؟ - رد شبہات و ناصبیت

کیا حضرت موسیٰ ع معاذاللہ برہنہ ہو گئے ؟  

نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 1، ص 448 ) سے ایک روایت لاتے ہیں 

روایت ہے کہ بنی اسرائیل کو گمان تھا کہ موسی عليه السلام آلہ مروی نہیں رکھتے اور جب موسی عليه السلام غسل کرنا چاہتے تھے ایسے مقام پر جاتے تھے جہاں ان کو کوئی دیکھ نہیں سکتا تھا ایک روز ایک نہر کے کنارے غسل کر رہے تھے اور اپنے کپڑوں کو پتھر پر رکھ دیا تھا خدا نے پتھر کو حکم دیا کہ موسی عليه السلام سے دور ہو جائے موسی عليه السلام اس کے پیچھے چلے یہاں تک کہ بنی اسرائیل کی نگاہ موسی عليه السلام پر پڑی تو ان لوگوں نے سمجھا کہ جیسا وہ گمان کرتے تھے نہیں ہے۔

کتاب حیات القلوب – العلامة المجلسي – ج ١ – الصفحة ٣٧٩ 

یہ روایت شیعہ کتب اربع میں موجود نہیں بلکہ اس کا اصل مصدر فقط تفسیر قمی ہے

مذکورہ ضعیف روایت کے بارے میں شیعہ علماء کی رائے

سیدِ مرتضی علم الہدی

مذکورہ روایت ضعیف ہے – تنزيه الأنبياء ص 87

شیخ طوسی

روایت اختلافی ہے 

التبیان فی تفسیر القرآن ج 8 ص 365 ناشر دار احیاء تراث عربی بیروت تحقیق احمد قیصر عاملی

اعتراض کردہ روایت سے حضرت موسیٰ کی معصیت ثابت نہیں ہوتی جبکے اہلسنت کتب میں انکو گناہگار ثابت کیا گیا ہے

حضرت موسیٰ کی برہنہ ہونے وحضرت عزرائیل کو گھونسا مارنے والی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے ۔

ملاحظہ کریں – صحیح بخاری  ، ج 5 ، ص 374 – صحیح مسلم ج 4 ، ص 1843

سبحان اللہ! روایت بھی خوب ہے کہ صرف موسیٰ ع کے جسم کے عیب کو دکھانے کےلئے معاذاللہ برہنہ دکھایا جارہا ہے اور تماشہ یہ کہ پتھر کپڑے لے کر بھاگ رہا ہے موسیٰ ع دوڑ رہے ہیں ، پتھر سے التجا کررہے ہیں، اے پتھر میرے کپڑے دیدے۔ کیا اہل فہم اب بھی نہیں سمجھیں گے کہ یہ روایت وہی بیان کرسکتا ہے جس نے ماضی میں پتھروں کو خدا مان کر التجا کی ہو

حضرت موسیٰ کی برہنہ ہونے وحضرت عزرائیل کو گھونسا مارنے والی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے ۔
حضرت موسیٰ کی برہنہ ہونے وحضرت عزرائیل کو گھونسا مارنے والی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے ۔

حضرت ابوہریرہ  فرماتے ہیں کہ موت کے فرشتے کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف (انسانی صورت میں) بھیجا گیا۔ جب وہ فرشتہ آیا تو موسیٰ علیہ السلام نے اسے تھپڑ مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دی۔

حضرت موسیٰ کی برہنہ ہونے وحضرت عزرائیل کو گھونسا مارنے والی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے ۔
حضرت موسیٰ کی برہنہ ہونے وحضرت عزرائیل کو گھونسا مارنے والی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے ۔
کیا حضرت موسیٰ ع معاذاللہ برہنہ ہو گئے ؟  رد شبہات و ناصبیت
کیا حضرت موسیٰ ع معاذاللہ برہنہ ہو گئے ؟  رد شبہات و ناصبیت

نواصب کو مشورہ ہے کہ شیعہ کتب کی ضعیف روایات کو چھوڑ کر اپنی صحیح السند روایات کی طرف رجوع کریں

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin