اھم ترین

آسمانوں پر مولا علی ع کا نام رسول ص سے زیادہ مشہور – روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت

آسمانوں پر مولا علی ع کا نام رسول ص سے زیادہ مشہور - روایت کی وضاحت -  رد شبہات و ناصبیت

آسمانوں پر مولا علی ع کا نام رسول ص سے زیادہ مشہور 

روایت کی وضاحت 

نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 2، ص 451 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں آسمانوں پر مولا علی عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ      کا نام رسول صلّى الله عليه وآله وسلّم سے زیادہ مشہور ہونے کا ذکر ہے  

اس روایت کو نقل کرنے والے سارے اھل سنت راوی ہیں نہ کہ شیعہ لہذا اگر یہ قابل اعتراض ہے تو پہلے ان پر اعتراض ہو گا  لیکن چونکہ وہ ناصبی نہیں بلکہ محب اھل بیت سنی تھے اس لیے وہ اس طرح کی روایت نقل کرنے میں حرج نہیں سمجھتے تھے    

بحار الأنوار ج 26 ص 305

اس حدیث میں رسول اللہ ص عظمت علی علیہ السلام بیان کرنا چاہتے ہیں اور سمجھانا چاہتے ہیں کہ آسمانوں پر انکی کتنی زیادہ شہرت ہے نہ کہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ علی  کی شہرت ان سے زیادہ ہے تاکہ حدیث پر اعتراض ہو اسی لیے یہ نہیں فرمایا ہے کہ آسمانوں میں علی کی شہرت مجھ سے زیادہ ہے تاکہ قابل اعتراض ہو بلکہ فرمایا مجھے گمان ہونے لگا کہ ان کی شہرت مجھ سے زیادہ ہے اور کسی چیز کے گمان ہونے سے وہ چیز لازم نہیں ہو جاتی ہے جیسے کہ فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے پڑوسیوں کے بارے میں اتنی تاکید کی کہ مجھے لگا کہ ابھی اسے میراث میں بھی شریک کرنے والے ہیں جبکہ ایسا ہوا نہیں ہے

آسمانوں پر مولا علی ع کا نام رسول ص سے زیادہ مشہور - روایت کی وضاحت -  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin