اھم ترین

کیا صحابہ رسول خدا ص کے غسل کفن و جنازہ میں شریک تھے – رد شبہات و ناصبیت

کیا صحابہ رسول خدا ص کے غسل کفن و جنازہ میں شریک تھے - رد شبہات و ناصبیت

کیا صحابہ رسول خدا ص کے غسل کفن و جنازہ میں شریک تھے 

ناصبی کی چالاکی ملاحظہ فرمائیں کہ شیعہ کی کتاب ( الشافي , ج 2، ص 27 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے جنازہ مہاجرین و انصار موجود تھے اور اعتراض کیا ہے شیعہ کہتے ہیں کہ صحابہ جنازہ رسول میں نہیں تھے 

 شیعہ غسل و کفن کی بات کرتے ہیں یعنی صحابہ غسل و کفن کو چھوڑ کر حکومت بنانے کے چکر میں رہے صرف اھل بیت نبی نے غسل و کفن کا بندوبست کیا جو ان کی کتابوں میں بھی ذکر ہے نہ کہ جنازہ پڑھنے کی بات ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

کیا یہ ظلم کم ہے کہ سلطان انبیاء کے غسل و کفن کو بھول کر حکومت پہ مرنے والے مسند نبی کے وارث  بن بیٹھیں

جنازہ میں اس لیے شرکت نہیں کی ہے کہ نبی پاک کا جنازہ حکومت و کرسی سے زیادہ اھم سمجھا تھا بلکہ اس لیے کہ جنازہ دیر سے ہوا تقریباً دو دن گزر چکے تھے کیونکہ سوموار کو رحلت ہوئ اور منگل کا دن گزرنے کے بعد دفن ہوئے اور تب تک یہ حکومت بنا کر فارغ بھی ہو چکے تھے اب اطمئنان سے جنازے میں شرکت کرنا کرسی کو مزید مضبوط بنانا تھا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

مزید پڑھنے کے لئے لنکس پر کلک کریں

حضرت ابو بکرعمر و عثمان نے جنازہ رسول ص میں شرکت نہیں کی

حضرت عمر ،ابو بکر و عثمان نے رسول خدا ص کی تدفین میں شرکت نہ کی/ اہلیسنت عالم دین کی زبانی

About Admin