اھم ترین

کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت

کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت

کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی 

نواصب کتاب (قرب الاسناد ، ص 103) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ حضرت علی عليه السلام  ایک کنیز خریدنے کا ارادہ کرتے تھے تو وہ کنیز کی ٹانگوں کو ظاہر کرتے اور اس کا معائنہ کرتے 

اولاً روایت کی سند میں حسین بن علوان ہے جو اھل سنت والا مذہب رکھتا ہے اور اس کی وثاقت ثابت نہیں ہے

ثانياً جب انسان ایک کنیز کو پیسوں سے خریدتا ہے  تو شہوت کی نظر کے بغیر کم از کم اسے اس قدر دیکھنے کا تو حق ہونا چاہیے کہ صحیح یا مریض ہے اسے پسند بھی آئے گی یا نہیں لہذا اس کام میں کوئی قباحت نہیں ہے

اھل سنت کی کتابوں میں صحیح سند احادیث میں ہے رسول اللہ صلعم اس بات پر اکساتے تھے کہ جس عورت سے شادی کرنا چاہو اسے پہلے دیکھ لو پسند آئے تو شادی کرو تو جب آزاد عورت کو دیکھا جا سکتا ہے تو کنیز کی شان تو اس سے کم ہے

کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت
کنیز کو دیکھنے والی روایت اور اہلسنت راوی – رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin