اھم ترین

ناصبی دجل – کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی دجل – کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن 

نواصب کتاب (معانی الأخبار , ج 2، ص 296 )کی ایک روایت سے معاویہ کو  کاتب وحی و کاتب قرآن ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں    

ناصبی کی چالاکی دیکھیں

اس مذکورہ حدیث میں صرف اتنا لکھا ہے کہ معاویہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے پاس تحریر لکھ رہا تھا اس میں یہ نہیں لکھا کہ وحی لکھ رہا تھا مگر ناصبی نے حب معاویہ میں حدیث رسول کو موڑ دیا ہے جبکہ نبی پاک قرآن کے علاوہ بھی بہت ساری تحریریں اور خطوط لکھواتے تھے اور ہر قسم کی تحریر کیلیے کاتب ہوتے تھے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

شیعہ تو اصلا معاویہ کو کاتب وحی مانتے ہی نہیں ہیں بلکہ بہت سارے سنی علماء بھی جیسے ابن حجر مکی اور نووی وغیرہ اس بات کو نہیں مانتے ہیں اور جن روایات میں یہ چیز ذکر ہوئ انہیں بنی امیہ کی طرف سے گھڑی گئ حدیثیں قرار دیتے ہیں کیونکہ معاویہ نے جو ظاہری اسلام قبول کیا ہے وہ فتح مکہ کے بعد ہے جبکہ اکثر قرآن تو اس وقت نازل ہو چکا اور ویسے بھی اس کا اسلام خوف کی وجہ سے تھا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اگر یہ مان بھی لیں کہ وہ کاتب وحی تھا مگر کسی شخص کا کاتب قرآن ہونا اس کی عدالت کی دلیل نہیں ہے اور نہ ہی اس کے دین پر ثابت قدم رہنے کی گرنٹی ہے بلکہ ہوسکتا ہے کوئی صحابی کاتب وحی ہو اور وہ بعد میں مرتد ہو جائے ۔ اور ایسا ہوا بھی ہے جیسا کہ عبد اللہ بن سعد ابی سرح صحابی اور کاتب وحی تھا رسول اللہ ص کا لیکن بعد میں مرتد ہوگیا اور رسول اللہ ص نے اس کو قتل کرنے کا حکم بھی صادر فرمایا تھا لیکن عثمان نے اپنی رشتہ داری کی محبت میں اسے قتل سے بچا لیا ۔ اور معاویہ بھی اگر کاتب وحی تھا تو بھی کیا فائدہ جب رسول اللہ ص نے اس کے بارے میں فرمایا تھا کہ جب اسے منبر خلافت پر دیکھو تو اس کا پیٹ چاک کر ڈالو مگر لوگوں نے ایسا نہیں کیا ۔ اور اسی طرح رسول اللہ ص نے اپنی زندگی میں ہی معاویہ پر لعنت کی ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت
ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت
ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت
ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت
ناصبی دجل - کیا معاویہ کاتب وحی کاتب قرآن - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin